وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جب سائنسی تحقیقات کا بیشتر حصہ مفروضوں سے نکل کر مشاہدات ااور تجربات کی بھٹی سے کندن بن کر نکلے گا تو اسلام کی ہدایات و راہنمائی کی صداقت پر مہر تصدیق ثبت کرتا چلا جائے گا جیسا کے حال ہی میں برطانوی یونیورسٹی کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ داڑھی چہرے کو سورج سے آنے والی 90 فی صد مضر شعاؤں سے بچاتی ہے
حوالہ اور مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں

