کون زیادہ بہادر ہے مرد یا عورت ؟ اس کا فیصلہ ناممکن ہے کیونکہ جس صنف کو نازک قرار دیا گیا ہے بعض دفعہ ایسے حیران کن کردار پیش کردیتی ہے جسے سن کر بڑے بڑے بہادروں کو کے دانتوں کو پسینہ آجاتا ہے اس کا اندازہ ذرا اس واقعہ سے بھی لگائیے
جو جاوید چوہدری نے اپنے ایک کالم میں لکھا ہے جسے ان کے شکریہ کے ساتھ نقل کیا جاتا ہے واقعہ پڑھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں


